ڈیپ فیک، آن لائن فراڈ اور اے آئی: ’بھنور‘ اور ’بس تیرا ساتھ ہو‘ جیسے ڈرامے جو ڈیجیٹل خطرات سے آگاہی دے رہے ہیں
مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیپ فیک ویڈیوز اور آن لائن فراڈ کے بڑھتے خطرات اب پاکستانی ڈراموں کا موضوع بھی بن رہے ہیں۔ ’بھنور‘ اور ’بس تیرا ساتھ ہو‘ جیسے ڈرامے ڈیجیٹل دھوکے، شناخت کی چوری، سوشل میڈیا پر جعلی مواد اور سائبر کرائم کے ممکنہ اثرات کو اجاگر کر رہے ہیں۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیپ فیک ویڈیوز اور آن لائن فراڈ کے بڑھتے خطرات اب پاکستانی ڈراموں کا موضوع بھی بن رہے ہیں۔ ’بھنور‘ اور ’بس تیرا ساتھ ہو‘ جیسے ڈرامے ڈیجیٹل دھوکے، شناخت کی چوری، سوشل میڈیا پر جعلی مواد اور سائبر کرائم کے ممکنہ اثرات کو اجاگر کر رہے ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00