’تہران امریکہ سے رابطے ضرور رکھے گا لیکن اس کی نظریں اب چین، روس اور پاکستان پر مرکوز ہیں‘: علی خامنہ ای کی موت ایران میں کیا تبدیلی لائی؟
امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں 28 فروری کو ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای بھی مارے گئے تھے۔ اب جب ایران میں ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور ان کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای رہبرِ اعلیٰ کی مسند پر براجمان ہیں، تو یہ سوال اُٹھتا ہے کہ سابق رہبر اعلیٰ کی ہلاکت سے ایران میں کیا تبدیلی آئی اور ک
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں 28 فروری کو ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای بھی مارے گئے تھے۔ اب جب ایران میں ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور ان کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای رہبرِ اعلیٰ کی مسند پر براجمان ہیں، تو یہ سوال اُٹھتا ہے کہ سابق رہبر اعلیٰ کی ہلاکت سے ایران میں کیا تبدیلی آئی اور کیا ان کے مقابلے میں ملک کی نئی قیادت مغربی دنیا سے بہتر تعلقات چاہتی ہے؟
Read the complete story at BBC Urdu00