جوکووچ سیمی فائنل میں
لندن8جولائی (یو این آئی) ٹینس دنیا کے دو سرکردہ کھلاڑی یانک سنر اور نوواک جوکووچ لگاتار دوسرے سال ومبلڈن 2026کے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے ۔ سینٹر کورٹ پر دو اسٹارز کے درمیان ہونے والے مقابلے سے یہ طے ہو گا کہ اتوار کو چمپئن شپ کا خطابی مقابلہ کون کھیلے گا۔دنیا کے نمبر ایک کھ
لندن8جولائی (یو این آئی) ٹینس دنیا کے دو سرکردہ کھلاڑی یانک سنر اور نوواک جوکووچ لگاتار دوسرے سال ومبلڈن 2026کے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے ۔ سینٹر کورٹ پر دو اسٹارز کے درمیان ہونے والے مقابلے سے یہ طے ہو گا کہ اتوار کو چمپئن شپ کا خطابی مقابلہ کون کھیلے گا۔دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی اور اٹلی کے اسٹار سنر نے اپنے کوارٹر فائنل میچ میں جرمنی کے جان لینارڈ اسٹرف کوراست سیٹوں میں شکست دی،جوکووچ نے تیسری سیڈ فیلکس آگر ایلیا سیمے کو پانچ سیٹوں اور پانچ گھنٹے چلے سنسنی خیز میچ میں شکست دی۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu