’آج شام چار بجے تمھیں قتل کر دیں گے‘: ایک انگریز ہپی کی تیراہ میں اسیری اور قبولِ اسلام کی کہانی
یہ 1976 کی بات ہے جب آٹھویں جماعت کا نتیجہ آنے کے بعد میں موسمِ گرما کی چھٹیاں گزارنے کراچی سے اپنے آبائی علاقے تیراہ میدان گیا تھا۔ اُن دنوں آفریدی قبائل کا ایک لشکر ایک انگریز کے پنجپیری ساتھیوں کے خلاف کارروائی کر رہا تھا، جو لشکر والوں کی نظر میں 'بد عقیدہ' ہو چکے تھے۔ انگریز، جسے وہ 'فرنگی' کہہ
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

یہ 1976 کی بات ہے جب آٹھویں جماعت کا نتیجہ آنے کے بعد میں موسمِ گرما کی چھٹیاں گزارنے کراچی سے اپنے آبائی علاقے تیراہ میدان گیا تھا۔ اُن دنوں آفریدی قبائل کا ایک لشکر ایک انگریز کے پنجپیری ساتھیوں کے خلاف کارروائی کر رہا تھا، جو لشکر والوں کی نظر میں 'بد عقیدہ' ہو چکے تھے۔ انگریز، جسے وہ 'فرنگی' کہہ کر پکارتے تھے لشکر کی قید میں تھا۔ اس کے ساتھیوں کو، جو آفریدی ہی تھے، گھر جلا کر اور املاک تباہ کر کے علاقہ بدر کیا جا رہا تھے۔
Read the complete story at BBC Urdu00