زیارت حملہ: آخری فون کال، لاشوں کی واپسی میں مشکلات اور کمک کیوں نہ پہنچ سکی جیسے سوالات
پولیس کو اچانک اطلاع ملی کہ زیارت کے قریب مانگی ڈیم کے علاقے میں اضافی نفری کی ضرورت ہے، جلدی میں اہلکاروں کا ایک دستہ تشکیل دیا گیا جس میں محمد آصف کا بھی نام شامل کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار آصف نے آخری کال میں اپنے بھائی کو بتایا کہ ’یہ لوگ ہمارے پاس پہنچ گئے ہیں اب میں کُچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ ہمیں
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پولیس کو اچانک اطلاع ملی کہ زیارت کے قریب مانگی ڈیم کے علاقے میں اضافی نفری کی ضرورت ہے، جلدی میں اہلکاروں کا ایک دستہ تشکیل دیا گیا جس میں محمد آصف کا بھی نام شامل کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار آصف نے آخری کال میں اپنے بھائی کو بتایا کہ ’یہ لوگ ہمارے پاس پہنچ گئے ہیں اب میں کُچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ ہمیں یرغمال بنا کر ساتھ لے جائیں گے یا یہیں مار دیں گے۔۔۔ ہمارے پاس گولیاں بھی ختم ہو چُکی ہیں۔‘
Read the complete story at BBC Urdu00