امریکی صدر ٹرمپ کے سر کی قیمت 1 کروڑ امریکی ڈالر
عراق میں ایران نواز مسلح گروپ کتائب حزب اللہ کا اعلانبغداد۔17؍جولائی ( ایجنسیز )عراق میں ایران نواز مسلح گروپ کتائب حزب اللہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 1 کروڑ امریکی ڈالر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان ٹرمپ کی جانب سے قاسم سلیمانی کے قتل کا بار بار ذکر کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ یہ

عراق میں ایران نواز مسلح گروپ کتائب حزب اللہ کا اعلانبغداد۔17؍جولائی ( ایجنسیز )عراق میں ایران نواز مسلح گروپ کتائب حزب اللہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 1 کروڑ امریکی ڈالر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان ٹرمپ کی جانب سے قاسم سلیمانی کے قتل کا بار بار ذکر کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ یہ اعلان ایک غیر سرکاری فنڈ ریزنگ مہم کے ذریعہ کیا گیا جس میں ٹرمپ کے خلاف انعامی رقم جمع کرنے کی بات کی گئی۔ اس دعوے کے بعد امریکی یا عراقی حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے اعلانات عموماً سیاسی پیغام رسانی اور کشیدگی بڑھنے کے ماحول میں سامنے آتے ہیں اور ان کی عملی حیثیت یا قانونی حیثیت الگ معاملہ ہوتی ہے۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu