گاندھی سے سونم وانگچک تک، انڈیا میں بھوک ہڑتال سیاسی ہتھیار کیسے بنا؟
سری رامولو ایک خاموش مزاج گاندھی کے ماننے والے تھے جو اس سے پہلے سماجی مقاصد کے لیے کئی بھوک ہڑتالیں کر چکے تھے۔ وہ یقین رکھتے تھے کہ صرف ان کی قربانی ہی دہلی کو سننے پر مجبور کر سکتی ہے۔ اور ایسا ہی ہوا۔ 58ویں دن سری رامولو وفات پا گئے۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

سری رامولو ایک خاموش مزاج گاندھی کے ماننے والے تھے جو اس سے پہلے سماجی مقاصد کے لیے کئی بھوک ہڑتالیں کر چکے تھے۔ وہ یقین رکھتے تھے کہ صرف ان کی قربانی ہی دہلی کو سننے پر مجبور کر سکتی ہے۔ اور ایسا ہی ہوا۔ 58ویں دن سری رامولو وفات پا گئے۔
Read the complete story at BBC Urdu00