کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثوں کی تجاویز موصول، سفارتی کوششیں اور فوجی کارروائیاں دونوں جاری رہیں گی: ایران
اسماعیل بقائی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ثالثوں کے ذریعے پیش کی جانے والی تجاویز تہران کو موصول ہو چکی ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ فی الوقت ان کی تفصیلات بیان کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ اسماعیل بقائی کے مطابق تہران سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ فوجی کارروائیاں بھی جاری رکھے گا۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

اسماعیل بقائی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ثالثوں کے ذریعے پیش کی جانے والی تجاویز تہران کو موصول ہو چکی ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ فی الوقت ان کی تفصیلات بیان کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ اسماعیل بقائی کے مطابق تہران سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ فوجی کارروائیاں بھی جاری رکھے گا۔
Read the complete story at BBC Urdu00