برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم نے جائزہ لیا
لندن 20 جولائی ( ایجنسیز) مانچسٹر کے سابق مئیر اینڈریو برنہم کو آج 20 جولائی کو برطانیہ کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ۔ گذشتہ ایک دہے میں برنہم برطانیہ کے ساتویں وزیر اعظز بنے ہیں۔ واضح رہے کہ شدید داخلی مخالفت کے باعث سابق وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے اس عہدہ سے استعفی پیش کردیا تھا جس کے بعد برنہم ک

لندن 20 جولائی ( ایجنسیز) مانچسٹر کے سابق مئیر اینڈریو برنہم کو آج 20 جولائی کو برطانیہ کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ۔ گذشتہ ایک دہے میں برنہم برطانیہ کے ساتویں وزیر اعظز بنے ہیں۔ واضح رہے کہ شدید داخلی مخالفت کے باعث سابق وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے اس عہدہ سے استعفی پیش کردیا تھا جس کے بعد برنہم کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوئی تھی ۔ مسٹر برنہم نے کہا کہ وہ برطانیہ میں ایک نئے سیاسی اور سماجی ماڈل کو متعارف کروائیں گے ۔ اقتدار کو لندن تک مرکوز نہیں رکھیں گے بلکہ برطانیہ کے کئی علاقوں تک اسے غیرمرکوز کیا جائے گا ۔ مسٹر برنہم نے آج 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنے عہدہ کا جائزہ سنبھالنے کے بعد یہ اظہار خیال کیا ۔ سبکدوش وزیراعظم اسٹارمر نے کہا کہ وہ باوقار انداز میں چہرے پر مسکراہٹ لئے ہوئے سبکدوش ہو رہے ہیں۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu