پارلیمنٹ طلباء کی ہے ’ کسی کی جاگیر نہیں ‘ : پرینکا
نئی دہلی 20 جولائی ( ایجنسیز ) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ پارلیمنٹ طلباء کی ہے کسی اور کی جاگیر نہیں ہے ۔ پرینکا گاندھی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلباء پر لاٹھی چارج کی مذمت کی اور کہا کہ حکومت کو طلباء کے ساتھ بات چیت کرنی چاہئے اس کی بجائے وہ طلباء کو م

نئی دہلی 20 جولائی ( ایجنسیز ) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ پارلیمنٹ طلباء کی ہے کسی اور کی جاگیر نہیں ہے ۔ پرینکا گاندھی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلباء پر لاٹھی چارج کی مذمت کی اور کہا کہ حکومت کو طلباء کے ساتھ بات چیت کرنی چاہئے اس کی بجائے وہ طلباء کو مار پیٹ کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ طلباء کو لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا گیا جبکہ یہ ہمارے اپنے بچے ہیں۔ یہی طلباء اور نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ۔ پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ احاطہ میںمیڈیا سے کہا کہ راہول گاندھی کچھ وقت سے طلباء کے مسائل اٹھا رہے ہیں اور ان پر مباحث کئے جانے چاہئیں۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu