مستونگ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ حملے میں ہلاک، کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایڈیشنل سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین ہلاک جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک بیان اسے ’ریاست پر حملہ‘ قرار دیا ہے۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایڈیشنل سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین ہلاک جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک بیان اسے ’ریاست پر حملہ‘ قرار دیا ہے۔
Read the complete story at BBC Urdu00