’اُن کا جرم کیا تھا‘: میناب سکول حملے میں 120 بچوں کی ہلاکت کے چار ماہ بعد بی بی سی نے کیا دیکھا؟
میناب سکول پر حملے کو اس جنگ کا بڑا سانحہ سمجھا جاتا ہے جس میں ایرانی حکام کے مطابق مجموعی طور پر 156 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں 120 بچے بھی شامل ہیں۔ اس سکول کی ایک 33 سالہ ٹیچر پہلی جماعت کی بچیوں کو پڑھاتی تھیں۔ اب ان کی کلاس کا صرف ملبہ باقی رہ گیا ہے۔ تباہ شدہ کلاسوں میں بچوں کی ک
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

میناب سکول پر حملے کو اس جنگ کا بڑا سانحہ سمجھا جاتا ہے جس میں ایرانی حکام کے مطابق مجموعی طور پر 156 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں 120 بچے بھی شامل ہیں۔ اس سکول کی ایک 33 سالہ ٹیچر پہلی جماعت کی بچیوں کو پڑھاتی تھیں۔ اب ان کی کلاس کا صرف ملبہ باقی رہ گیا ہے۔ تباہ شدہ کلاسوں میں بچوں کی کرسیاں اور سجی ہوئی دیواریں اب بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00