خاتونِ اول کی میت کا فوجی حکومت کے ہاتھوں اغوا اور اور 16 سال کا پُراسرار سفر
ان کی میت کبھی فوجی انٹیلی جنس مرکز میں رکھی گئی، کبھی ایک وین میں چھپائی گئی، پھر اٹلی کے شہر میلان میں دفن کر دی گئی، اور بعد میں سپین کے شہر میڈرڈ منتقل کر دی گئی۔ بالآخر اسے واپس بیونس آئرس لایا گیا، جہاں اسے ایک انتہائی محفوظ اور مضبوط مقبرے میں دفن کیا گیا۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

ان کی میت کبھی فوجی انٹیلی جنس مرکز میں رکھی گئی، کبھی ایک وین میں چھپائی گئی، پھر اٹلی کے شہر میلان میں دفن کر دی گئی، اور بعد میں سپین کے شہر میڈرڈ منتقل کر دی گئی۔ بالآخر اسے واپس بیونس آئرس لایا گیا، جہاں اسے ایک انتہائی محفوظ اور مضبوط مقبرے میں دفن کیا گیا۔
Read the complete story at BBC Urdu00