شمس آباد پولیس انسپکٹر کا تبادلہ
شمس آباد ۔ 24 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : شمس آباد پولیس انسپکٹر کے نریندر ریڈی کا تبادلہ چیوڑلہ ایس ایچ او کی حیثیت سے کیا گیا ۔ اس موقع پر پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹرس ، کانسٹبلس اور پولیس حدود میں واقع مواضعات کے لوگوں نے کے نریندر ریڈی کی شال پوشی اور گلپوشی کی اور جب وہ پولیس اسٹیشن سے روا
The Bharath News1 min readSource: Siasat Daily Urdu
Read in

شمس آباد ۔ 24 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : شمس آباد پولیس انسپکٹر کے نریندر ریڈی کا تبادلہ چیوڑلہ ایس ایچ او کی حیثیت سے کیا گیا ۔ اس موقع پر پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹرس ، کانسٹبلس اور پولیس حدود میں واقع مواضعات کے لوگوں نے کے نریندر ریڈی کی شال پوشی اور گلپوشی کی اور جب وہ پولیس اسٹیشن سے روانہ ہوئے تو ان پر اور گاڑی پر پھول برسائے گئے ۔ پولیس اہلکاروں نے انسپکٹر نریندر ریڈی کی خدمت کی ستائش کی اور انہیں پھول برساتے ہوئے روانہ کیا ۔۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu00