’پیلٹ گن‘: دہلی میں مظاہرین کے خلاف مبینہ طور پر استعمال ہونے والے ہتھیار پر کیا تنازع ہے؟
جمعے کو لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ساحل نامی ایک نوجوان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔انھوں نے کہا کہ ’20 جولائی کو 19 سالہ ساحل کے چہرے پر دلی پولیس نے پیلٹ گن سے حملہ کیا جب وہ دہلی میں پُرامن احتجاج کر رہا تھا۔‘ تاہم دلی پولیس نے اس کی تردید کی ہے۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

جمعے کو لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ساحل نامی ایک نوجوان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔انھوں نے کہا کہ ’20 جولائی کو 19 سالہ ساحل کے چہرے پر دلی پولیس نے پیلٹ گن سے حملہ کیا جب وہ دہلی میں پُرامن احتجاج کر رہا تھا۔‘ تاہم دلی پولیس نے اس کی تردید کی ہے۔
Read the complete story at BBC Urdu00