یمن بحران پر ایران کو ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں: عراقچی
تہران ۔ 25 جولائی (ایجنسیز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازعہ، باب المندب اور خطہ کے دیگر مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔ ایران کے سرکاری اخبار ایران ڈیلی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ یمن کی موجودہ صورتِحال کو ایران سے منسوب کرنا درست نہیں۔ انہوں نے
The Bharath News1 min readSource: Siasat Daily Urdu
Read in

تہران ۔ 25 جولائی (ایجنسیز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازعہ، باب المندب اور خطہ کے دیگر مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔ ایران کے سرکاری اخبار ایران ڈیلی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ یمن کی موجودہ صورتِحال کو ایران سے منسوب کرنا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ باب المندب میں پیش آنے والے واقعات کی جڑیں یمن، سعودی عرب اور خطہ کے دیگر ممالک کے درمیان برسوں سے جاری تنازعات اور مسائل میں موجود ہیں۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu00