’انڈیا چِپ اور سیمی کنڈکٹرز تیار کر رہا ہے جبکہ پاکستان خودکش بمبار‘: انڈین وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز بیان‘ پر پاکستان کا شدید ردعمل
انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کو اپنی ریاستی پالیسی کا حصہ بنا رکھا ہے جبکہ پاکستان کے ساتھ اِس کے ’زیر قبضہ کشمیر‘ کے علاوہ کسی اور معاملے پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کو اپنی ریاستی پالیسی کا حصہ بنا رکھا ہے جبکہ پاکستان کے ساتھ اِس کے ’زیر قبضہ کشمیر‘ کے علاوہ کسی اور معاملے پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
Read the complete story at BBC Urdu00