اوڈیسا: وہ شہر جہاں ساحلوں پر رونق اور آسمان پر میزائل ساتھ ساتھ نظر آتے ہیں
بحیرۂ اسود کے شمال مغربی ساحل پر واقع یہ شہر دس لاکھ سے زائد آبادی رکھتا ہے۔ یہ ایک کثیر نسلی ثقافتی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اہم سیاحتی اور نقل و حمل کا مرکز بھی ہے۔ اسے کبھی کبھی ’بحیرۂ اسود کا موتی‘ بھی کہا جاتا ہے، شاید اس لیے کہ یہاں کا تاریخی طرزِ تعمیر روسی انداز کے بجائے زیادہ بحیرۂ روم
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

بحیرۂ اسود کے شمال مغربی ساحل پر واقع یہ شہر دس لاکھ سے زائد آبادی رکھتا ہے۔ یہ ایک کثیر نسلی ثقافتی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اہم سیاحتی اور نقل و حمل کا مرکز بھی ہے۔ اسے کبھی کبھی ’بحیرۂ اسود کا موتی‘ بھی کہا جاتا ہے، شاید اس لیے کہ یہاں کا تاریخی طرزِ تعمیر روسی انداز کے بجائے زیادہ بحیرۂ روم کے انداز سے مشابہ ہے جس پر فرانسیسی اور اطالوی اثرات بھی نمایاں ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00