عراق میں سعودی عرب اور امریکہ کے حملوں میں ایرانی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات، تہران نواز مسلح گروہ کی ریاض کو ’سخت جواب‘ کی دھمکی
پاپولر موبلائزیشن فورسز کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب عراق میں اس کے ٹھکانوں پر امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ حملوں میں اس کے کم از کم 20 ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔ گروہ نے ایک بیان میں کہا کہ 'ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 20 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے۔'
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاپولر موبلائزیشن فورسز کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب عراق میں اس کے ٹھکانوں پر امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ حملوں میں اس کے کم از کم 20 ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔ گروہ نے ایک بیان میں کہا کہ 'ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 20 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے۔'
Read the complete story at BBC Urdu00