آئندہ ماہ سعودی عرب میں درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان
ریاض 20 جولائی (کے این واصف) سعودی عرب میں جون تا اگسٹ شدید گرمی کے موسم مانے جاتے ہیں۔ یہ مہینے تعمیراتی پروجکٹس اور دیگر فیلڈس پر کام کرنے والون کے لئے قیامت خیر ہوتے ہیں۔ سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ اگست جو موسم گرما کا آخری مہینہ ہے، کے دوران

ریاض 20 جولائی (کے این واصف) سعودی عرب میں جون تا اگسٹ شدید گرمی کے موسم مانے جاتے ہیں۔ یہ مہینے تعمیراتی پروجکٹس اور دیگر فیلڈس پر کام کرنے والون کے لئے قیامت خیر ہوتے ہیں۔ سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ اگست جو موسم گرما کا آخری مہینہ ہے، کے دوران مملکت کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں ترجمان نے کہا ’موسمیاتی پیشگوئیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ موسم گرما برقرار رہنے کے باعث مملکت کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu