سرگودھا سے گلاسگو تک: باربی کیو سٹال سے کامن ویلتھ میڈل تک فاطمہ زہرا کا سفر
پاکستان کی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر کے کم از کم کانسی کا تمغہ یقینی بنا لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن کو 0-5 سے شکست دینے کے بعد وہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والی فاطمہ زہرا اب
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان کی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر کے کم از کم کانسی کا تمغہ یقینی بنا لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن کو 0-5 سے شکست دینے کے بعد وہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والی فاطمہ زہرا اب سیمی فائنل میں کینیڈا کی مریم ال مہدیہ کا سامنا کریں گی۔
Read the complete story at BBC Urdu00