مظفرآباد میں بھی احتجاج: ریاست نے تحمل کا مظاہرہ کیا، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا ایکسپوز ہو چکا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ خطے کے دارالحکومت مظفرآباد میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ مظفر آباد میں جمعے کو کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں کی جانب سے احتجاج کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس بھی استعمال کی۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ خطے کے دارالحکومت مظفرآباد میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ مظفر آباد میں جمعے کو کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں کی جانب سے احتجاج کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس بھی استعمال کی۔
Read the complete story at BBC Urdu00