متعدد ایرانی ڈرونز مار گرانے کویت کا دعویٰ
کویت سٹی۔ یکم ؍ اگست (ایجنسیز) کویت کی فوج نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ اس نے علی الصبح سے ملکی فضائی حدود میں داخل ہونے والے دشمن ڈرونز کا سراغ لگا کر انہیں مار گرایا۔ فوج کے مطابق ایران کی جانب سے کیے گئے ایک حملے میں ملک کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ فوج نے بتایا کہ شمالی کویت م

کویت سٹی۔ یکم ؍ اگست (ایجنسیز) کویت کی فوج نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ اس نے علی الصبح سے ملکی فضائی حدود میں داخل ہونے والے دشمن ڈرونز کا سراغ لگا کر انہیں مار گرایا۔ فوج کے مطابق ایران کی جانب سے کیے گئے ایک حملے میں ملک کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ فوج نے بتایا کہ شمالی کویت میں واقع ایک سرکاری تنصیب اور جزیرہ بوبیان پر ایک کمپنی کی شہری املاک حملے کی زد میں آئیں۔ بیان کے مطابق گرنے والے ڈرونز کے ملبے سے مادی نقصان ہوا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu