امریکی ویزا بانڈ پروگرام کی مستقلی: کن ممالک کے شہریوں کو 20 ہزار ڈالر تک جمع کرانا پڑ سکتے ہیں؟
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر امریکہ میں قیام (اووراسٹے) کی بلند شرح، شناخت اور مجرمانہ ریکارڈ کی ناکافی تصدیق، معلومات کے محدود تبادلے، اور سفری و سرکاری دستاویزات کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر امریکہ میں قیام (اووراسٹے) کی بلند شرح، شناخت اور مجرمانہ ریکارڈ کی ناکافی تصدیق، معلومات کے محدود تبادلے، اور سفری و سرکاری دستاویزات کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔
Read the complete story at BBC Urdu00