محسن نقوی اور فوج کے ترجمان کے بیانات: کیا نئے صوبے پاکستان کے مسائل کا حل ہیں؟
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث نئی نہیں ہے اور ماضی میں اسی مطالبے کی بنیاد پر عوامی تحریکیں بھی چلتی رہی ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور پاکستانی فوج کے ترجمان کے نئے صوبے بنانے سے متعلق حالیہ بیانات اور بحث نے ان سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا نئے صوبے بننے سے پاکستان کے مسائل حل ہو جا
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث نئی نہیں ہے اور ماضی میں اسی مطالبے کی بنیاد پر عوامی تحریکیں بھی چلتی رہی ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور پاکستانی فوج کے ترجمان کے نئے صوبے بنانے سے متعلق حالیہ بیانات اور بحث نے ان سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا نئے صوبے بننے سے پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے؟
Read the complete story at BBC Urdu00