عمان کے ساتھ معاہدے کا مطلب آبنائے ہرمز پر بحری آمد و رفت کی بحالی نہیں، ایران کی تنبیہ
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک باخبر عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہاز رانی کی بحالی سے متعلق عمان کے ساتھ جاری مذاکرات مکمل طور پر ایران اور عمان کے درمیان ہیں اور ان کا امریکہ سے کوئی تعلق نہیں۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک باخبر عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہاز رانی کی بحالی سے متعلق عمان کے ساتھ جاری مذاکرات مکمل طور پر ایران اور عمان کے درمیان ہیں اور ان کا امریکہ سے کوئی تعلق نہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00