سہ فریقی دفاعی معاہدے کی بازگشت: شہباز شریف، عاصم منیر، اردوغان اور محمد بن سلمان جدہ میں کیوں اکٹھے ہو رہے ہیں؟
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج سعودی شہر جدہ میں ملاقات کر رہے ہیں جہاں خبر رساں اداروں اے ایف پی اور روئٹرز کے مطابق پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ایک سہ فریقی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج سعودی شہر جدہ میں ملاقات کر رہے ہیں جہاں خبر رساں اداروں اے ایف پی اور روئٹرز کے مطابق پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ایک سہ فریقی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00