گلگت بلتستان کے دریاؤں سے سونا نکالنے کی دوڑ میں مصروف دیوہیکل مشینوں کو خطرہ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے بھاری مشینری کے استعمال پر تنازع اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور مقامی آبادیاں اس عمل کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث اب زمینیں ختم ہو رہی ہیں، جبکہ ماہرین اور سرکاری ادارے ماحولیاتی
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے بھاری مشینری کے استعمال پر تنازع اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور مقامی آبادیاں اس عمل کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث اب زمینیں ختم ہو رہی ہیں، جبکہ ماہرین اور سرکاری ادارے ماحولیاتی اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے جیسے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00