جسٹس اپریش کمار سنگھ سے بھٹی وکرمارکا کی ملاقات
سپریم کورٹ جج مقرر کئے جانے پر مبارکبادحیدرآباد۔8 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے نئی دہلی میں جسٹس اپریش کمار سنگھ سے ملاقات کی اور سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرر پر مبارکباد پیش کی۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ کو کالجیم کی سفارش پر سپریم کورٹ کا جج مقرر کی

سپریم کورٹ جج مقرر کئے جانے پر مبارکبادحیدرآباد۔8 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے نئی دہلی میں جسٹس اپریش کمار سنگھ سے ملاقات کی اور سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرر پر مبارکباد پیش کی۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ کو کالجیم کی سفارش پر سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔ چیف جسٹس سوریا کانت نے انہیں حلف دلایا۔ بھٹی وکرمارکا نے نئی دہلی میں جسٹس اپریش کمار سنگھ سے خیر سگالی ملاقات کی اور ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے تہنیت پیش کی اور یادگاری مومنٹو حوالے کیا۔ تلنگانہ ہائی کورٹ میں ان کی نمایاں خدمات کو سراہتے ہوئے بھٹی وکرمارکا نے سپریم کورٹ جج کے طور پر بہتر عوامی خدمت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ اپریش کمار سنگھ کے فیصلوں سے عوام کو فائدہ ہوگا۔ 1/k
Read the complete story at Siasat Daily Urdu