کیا خطے کے نصف غریب پاکستان میں رہتے ہیں؟
عالمی بینک کی نئی رپورٹ کے مطابق روزانہ تین ڈالر سے کم آمدن پر زندگی گزارنے والے خطے کے تقریباً نصف افراد پاکستان میں رہتے ہیں۔ حکومت نے ورلڈ بینک رپورٹ کی بعض تشریحات کو گمراہ کن قرار دیا ہے جبکہ ماہرِ معیشت مفتاح اسماعیل نے غربت میں اضافے کی وجہ معاشی اصلاحات کے فقدان کو قرار دیا ہے۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

عالمی بینک کی نئی رپورٹ کے مطابق روزانہ تین ڈالر سے کم آمدن پر زندگی گزارنے والے خطے کے تقریباً نصف افراد پاکستان میں رہتے ہیں۔ حکومت نے ورلڈ بینک رپورٹ کی بعض تشریحات کو گمراہ کن قرار دیا ہے جبکہ ماہرِ معیشت مفتاح اسماعیل نے غربت میں اضافے کی وجہ معاشی اصلاحات کے فقدان کو قرار دیا ہے۔
Read the complete story at BBC Urdu00