جنتر منتر پر احتجاج سے قبل ابھیجیت دیپکے اور دھروو راٹھی زیرِ حراست، نئی دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کے کنٹرول میں
کاکروچ جنتا پارٹی نے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر میں سنیچر کو الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور اس احتجاج کو روکنے کے لیے انڈیا کا دار الحکومت اس وقت سکیورٹی کے ایسے غیرمعمولی حصار میں ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

کاکروچ جنتا پارٹی نے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر میں سنیچر کو الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور اس احتجاج کو روکنے کے لیے انڈیا کا دار الحکومت اس وقت سکیورٹی کے ایسے غیرمعمولی حصار میں ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
Read the complete story at BBC Urdu00