ایل پی جی بردار جہاز کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا گیا، پاسداران انقلاب بحریہ
تہران ۔ 10 اکتوبر (ایجنسیز) پاسداران انقلاب بحریہ نے کہا ہے کہ ایل پی جی کارگو کا حامل بڑا جہاز آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ پاسداران انقلاب بحریہ کے مطابق Natwit کمپنی کے این وی سن شائن جہاز کو آبنائے ہرمز کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا۔ پاسداران انقلاب بحریہ کا کہنا ہے ک
The Bharath News1 min readSource: Siasat Daily Urdu
Read in

تہران ۔ 10 اکتوبر (ایجنسیز) پاسداران انقلاب بحریہ نے کہا ہے کہ ایل پی جی کارگو کا حامل بڑا جہاز آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ پاسداران انقلاب بحریہ کے مطابق Natwit کمپنی کے این وی سن شائن جہاز کو آبنائے ہرمز کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا۔ پاسداران انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز ہرمز کے غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کررہا تھا، حملے میں جہاز کے انجن اور پروپلڑن سسٹم میں آگ بھڑک اٹھی۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu00