توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم نے مسیحی شخص کا گھر اور دکان نذر آتش کردیا: ’ابو نے کہا ضروری چیزیں اٹھاؤ اور فوراً گھر سے نکلو‘
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں توہین مذہب کے الزام پر مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک مسیحی شخص کا گھر اور دکان نذر آتش کیے جانے کے بعد مسیحی برادری میں خوف کا احساس ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف توہین مذہب جبکہ مشتعل ہجوم میں شامل افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعا
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں توہین مذہب کے الزام پر مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک مسیحی شخص کا گھر اور دکان نذر آتش کیے جانے کے بعد مسیحی برادری میں خوف کا احساس ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف توہین مذہب جبکہ مشتعل ہجوم میں شامل افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مختلف مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00