حملہ خلیجی ریاستوں کی سلامتی کیلئے خطرہ : انور قرقاش
ریاض ۔ 12 اکتوبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانا تمام خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے بیان میں خلیجی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بالخصوص سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں مشترکہ تعاون بحال کریں۔ انور قرقاش کا کہنا ہے کہ اجتماع
The Bharath News1 min readSource: Siasat Daily Urdu
Read in

ریاض ۔ 12 اکتوبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانا تمام خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے بیان میں خلیجی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بالخصوص سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں مشترکہ تعاون بحال کریں۔ انور قرقاش کا کہنا ہے کہ اجتماعی خلیجی سلامتی کو نظر انداز کرنے سے دوسروں کو حدود سے تجاوز کرنے کی شہ ملی ہے۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu00