بہار میں گنگا ندی میں کشتی الٹ گئی ‘ 11 ہلاک
پٹنہ۔13اکتوبر ( ایجنسیز )بہار کے ضلع ویشالی میں منگل کوگنگا ندی میں کشتی الٹ جانے کے حادثہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ کشتی میں 15 سے 20 افراد سوار تھے اور تمام افراد ایک دعوت میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی راحت و بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
The Bharath News1 min readSource: Siasat Daily Urdu
Read in

پٹنہ۔13اکتوبر ( ایجنسیز )بہار کے ضلع ویشالی میں منگل کوگنگا ندی میں کشتی الٹ جانے کے حادثہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ کشتی میں 15 سے 20 افراد سوار تھے اور تمام افراد ایک دعوت میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی راحت و بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ چیف منسٹر سمراٹ چودھری نے مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس 4لاکھ روپئے امداد دینے کا اعلان کیا۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu00