پوپ لیو سرجری کے بعد ہاسپٹل سے ڈسچارج
وٹیکن سٹی۔ 17 اکتوبر (ایجنسیز) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو آج ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا۔ پوپ لیو کی پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے ہوئی سرجری کے بعد پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔ ویٹی کن کے مطابق پوپ لیو ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوچکے ہیں اور ممکنہ طور پر اتوار کو سینٹ پیٹرز اسکوائر میں دعائیہ

وٹیکن سٹی۔ 17 اکتوبر (ایجنسیز) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو آج ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا۔ پوپ لیو کی پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے ہوئی سرجری کے بعد پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔ ویٹی کن کے مطابق پوپ لیو ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوچکے ہیں اور ممکنہ طور پر اتوار کو سینٹ پیٹرز اسکوائر میں دعائیہ تقریب کی قیادت کریں گے۔ واضح رہے کہ پوپ لیو کے طبی معائنے کے دوران پھیپھڑے میں ایک رسولی پائی گئی تھی، بعدازاں انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ روم کے ہاسپٹل میں 13 اکتوبر کو کامیاب سرجری کر کے متاثرہ پھیپھڑے کا ایک حصہ نکال دیا گیا تھا۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu