’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟
انسٹاگرام پر حال ہی میں وائرل ہونے والے گیت ’چھلڑے چھلڑے وال‘ نے نہ صرف پاپ موسیقی کے دور میں ایک لوک گیت کو نمایاں مقام دیا ہے بلکہ ایک بحث کو بھی جنم دیا ہے۔ اس گانے سے متعلق ریلز پر ہونے والے تبصروں میں آپ لوگوں کو اس بات پر بحث کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا یہ گانا پنجابی زبان میں ہے یا سرائیکی
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

انسٹاگرام پر حال ہی میں وائرل ہونے والے گیت ’چھلڑے چھلڑے وال‘ نے نہ صرف پاپ موسیقی کے دور میں ایک لوک گیت کو نمایاں مقام دیا ہے بلکہ ایک بحث کو بھی جنم دیا ہے۔ اس گانے سے متعلق ریلز پر ہونے والے تبصروں میں آپ لوگوں کو اس بات پر بحث کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا یہ گانا پنجابی زبان میں ہے یا سرائیکی میں؟
Read the complete story at BBC Urdu00