مکہ کی مسجد میں فحاشی کا الزام: بنگلہ دیش اپنے شہریوں کے جرم اور سزائے موت کے عمل سے لاعلم، کیا سعودی عرب نے ویانا پروٹوکول کی خلاف ورزی کی؟
سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ انھیں گرفتاری، مقدمے اور سزا کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔ ماہرین کے مطابق، سعودی عرب نے دونوں شہریوں کو قونصلر اور قانونی معاونت کے حق سے محروم رکھ کر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی ہے۔ بنگلہ دیشی
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ انھیں گرفتاری، مقدمے اور سزا کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔ ماہرین کے مطابق، سعودی عرب نے دونوں شہریوں کو قونصلر اور قانونی معاونت کے حق سے محروم رکھ کر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کو تاحال دونوں کی میتوں کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں اور نہ ہی یہ معلوم ہے کہ انھیں کب وطن واپس لایا جا سکے گا۔
Read the complete story at BBC Urdu00