’بچوں کو بھوک سے مار دو تاکہ حضرت عیسیٰ سے جا ملیں‘: 191 افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار شخص اپنے پیروکاروں سے کیا کرواتا تھا؟
مقدمے کا سامنا کرنے والے ایک ملزم نے بتایا کہ میکنزی نے اپنے پیروکاروں سے کہا تھا کہ جو کوئی ’بھوکا اور خالی پیٹ رہنے کے حکم کی مزاحمت کرے، اسے لاتوں اور گھونسوں سے جنت بھیج دیا جائے۔‘ جج کے مطابق جس جنگل میں یہ فرقہ رہائش پزیر تھا وہاں تدفین کو شادی کہا جاتا تھا اور مرنے والوں کے بارے میں کہا جاتا
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

مقدمے کا سامنا کرنے والے ایک ملزم نے بتایا کہ میکنزی نے اپنے پیروکاروں سے کہا تھا کہ جو کوئی ’بھوکا اور خالی پیٹ رہنے کے حکم کی مزاحمت کرے، اسے لاتوں اور گھونسوں سے جنت بھیج دیا جائے۔‘ جج کے مطابق جس جنگل میں یہ فرقہ رہائش پزیر تھا وہاں تدفین کو شادی کہا جاتا تھا اور مرنے والوں کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ انھوں نے یسوع مسیح کے ساتھ شادی کر لی ہے۔
Read the complete story at BBC Urdu00