سعودی عرب اور حوثیوں کی جانب سے ثالثی کی ایرانی پیشکش پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا، عباس عراقچی
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یا یمن کی حوثی تحریک نے اب تک ایران کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا ہے۔ مصر کی جانب سے حوثیوں کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے متعلق بیان پر ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ’کسی بھی بیرونی مداخلت سے صورتِ حال مزید پیچیدہ
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یا یمن کی حوثی تحریک نے اب تک ایران کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا ہے۔ مصر کی جانب سے حوثیوں کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے متعلق بیان پر ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ’کسی بھی بیرونی مداخلت سے صورتِ حال مزید پیچیدہ ہو جائے گی۔‘
Read the complete story at BBC Urdu00