سعودی فوجی اتحاد کا دو بیلسٹک میزائل اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ، حوثیوں کا سعودی عرب پر انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنانے کا الزام
سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب حوثیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور دو ڈرونز مار گرائے ہیں۔ دوسری جانب حوثیوں نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنایا۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب حوثیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور دو ڈرونز مار گرائے ہیں۔ دوسری جانب حوثیوں نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنایا۔
Read the complete story at BBC Urdu00