’بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ‘: پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری اور ’مریم نواز کا انصاف‘
لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عمل داری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی آرا تقسیم ہیں۔ بعض صارفین مری
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عمل داری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی آرا تقسیم ہیں۔ بعض صارفین مریم نواز کے اقدام کو سراہ رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے قانون اور انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دے رہے ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00