قانون کی بالادستی کا انڈیکس ۔ 143 ممالک میں ہندوستان 88 نمبر پر
واشنگٹن 26 اکٹوبر ( ایجنسیز ) عالمی انصاف پراجیکٹ قانون کی بالادستی کے معاملہ میں ہندوستان 143 ممالک میں 88 ویں مقام پر ہے ۔ جاریہ سال کی جو رپورٹ جاری کی گئی ہے اس میں عالمی سطح پر قانون کی بلادستی اور حکمرانی کے تناسب میںگ راوٹ درج کی گئی ہے اور ان ممالک میں ہندوستان بھی شامل ہے ۔ کہا گیا ہے کہ جا

واشنگٹن 26 اکٹوبر ( ایجنسیز ) عالمی انصاف پراجیکٹ قانون کی بالادستی کے معاملہ میں ہندوستان 143 ممالک میں 88 ویں مقام پر ہے ۔ جاریہ سال کی جو رپورٹ جاری کی گئی ہے اس میں عالمی سطح پر قانون کی بلادستی اور حکمرانی کے تناسب میںگ راوٹ درج کی گئی ہے اور ان ممالک میں ہندوستان بھی شامل ہے ۔ کہا گیا ہے کہ جاریہ سال قانون کی حکمرانی کے اسکور میں ہندوستان کے انڈیکس میں 1.3 فیصد کی گراوٹ آئی ہے ۔ اس گراوٹ کے بعد ہندوستان اس فہرست میں 88 ویں مقام پر پہونچ گیا ہے ۔ علاقئی طور پر جنوبی ایشیاء میں ہندوستان چھ ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے ۔ اس معاملہ میں جنوبی ایشیاء میں نیپال سر فہرست ہے ۔ اسے143 ممالک میں 71 واں مقام ملا ہلے ۔ دوسرے نمبر پر سری لنکا اور تیسرے پر ہندوستان ہے ۔ اس کے بعد بنگلہ دیش ‘ پاکستان اور افغانستان کا نمبر ہے ۔ لوور مڈل آمدنی والے ممالک میں ہندوستان 33 ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے ۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu