14 روپے کمانے والے بس ڈرائیور کا بیٹا ’راکنگ سٹار یش‘ کیسے بنا؟
8 جنوری 1986 کو کرناٹک کے ضلع حسن میں پیدا ہونے والے یش کا اصل نام نوین کمار گوڑا ہے۔ تاہم فلمی دنیا اور مداحوں کے درمیان وہ اپنے اصل نام سے کم اور ’راکنگ سٹار یش‘ کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی انھیں نوین کمار گوڑا کہہ کر پکارے تو ان کا ردِعمل کیا ہوگا
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

8 جنوری 1986 کو کرناٹک کے ضلع حسن میں پیدا ہونے والے یش کا اصل نام نوین کمار گوڑا ہے۔ تاہم فلمی دنیا اور مداحوں کے درمیان وہ اپنے اصل نام سے کم اور ’راکنگ سٹار یش‘ کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی انھیں نوین کمار گوڑا کہہ کر پکارے تو ان کا ردِعمل کیا ہوگا، تو انھوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا: ’یہ کون ہے؟‘
Read the complete story at BBC Urdu00