تہران میں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے حکام کا اجلاس ختم، پزشکیان کا اختلافات کے بجائے مشترکہ مفادات پر توجہ دینے پر زور
اجلاس کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ’اگر اختلافات کو بہتر انداز میں حل کیا جائے اور تقسیم کرنے والے معاملات کے بجائے مشترکہ نکات اور مفادات پر توجہ دی جائے تو خطے کے مسائل پر زیادہ آسانی اور مؤثر طریقے سے قابو پایا جا سکتا ہے۔‘
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

اجلاس کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ’اگر اختلافات کو بہتر انداز میں حل کیا جائے اور تقسیم کرنے والے معاملات کے بجائے مشترکہ نکات اور مفادات پر توجہ دی جائے تو خطے کے مسائل پر زیادہ آسانی اور مؤثر طریقے سے قابو پایا جا سکتا ہے۔‘
Read the complete story at BBC Urdu00