ٹرمپ نے اچانک اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد ختم کرنے کا اعلان کیوں کیا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ سال کے اختتام تک اسرائیل کو سالانہ چار ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنا بند کر دے گا۔ ٹرمپ کے بیان کے بعد اس فیصلے کے ممکنہ سیاسی اور سفارتی اثرات پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے امریکی امداد کا معاملہ امریکی سیاست میں پہلے سے زی
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ سال کے اختتام تک اسرائیل کو سالانہ چار ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنا بند کر دے گا۔ ٹرمپ کے بیان کے بعد اس فیصلے کے ممکنہ سیاسی اور سفارتی اثرات پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے امریکی امداد کا معاملہ امریکی سیاست میں پہلے سے زیادہ متنازع بنتا جا رہا ہے۔
Read the complete story at BBC Urdu00