پاکستان کا بیرونی قرضہ دس سال میں تقریباً دوگنا ہو کر 135 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا: عالمی بینک
عالمی بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کی رپورٹ کے مطابق اس مجموعی قرضے میں 107 ارب 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سرکاری اور حکومتی ضمانت کے تحت حاصل کیے گئے قرضوں پر مشتمل ہیں، جبکہ نجی شعبے کا 17 ارب 58 کروڑ ڈالر کا قرضہ بھی شامل ہے جس کی حکومت نے ضمانت نہیں دی۔
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

عالمی بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کی رپورٹ کے مطابق اس مجموعی قرضے میں 107 ارب 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سرکاری اور حکومتی ضمانت کے تحت حاصل کیے گئے قرضوں پر مشتمل ہیں، جبکہ نجی شعبے کا 17 ارب 58 کروڑ ڈالر کا قرضہ بھی شامل ہے جس کی حکومت نے ضمانت نہیں دی۔
Read the complete story at BBC Urdu00