اسٹیفن ملر وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف اسٹاف
واشنگٹن ۔ 7 نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیفن معاملات کو سمجھتے ہیں، وہ بہترین کام کریں گے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کے ساتھ معاملات اچھے جا رہے ہیں۔ اسٹیفن ملر پیر سے بطور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف ذمہ داریاں سنب
The Bharath News1 min readSource: Siasat Daily Urdu
Read in

واشنگٹن ۔ 7 نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیفن معاملات کو سمجھتے ہیں، وہ بہترین کام کریں گے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کے ساتھ معاملات اچھے جا رہے ہیں۔ اسٹیفن ملر پیر سے بطور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ یادر ہے کہ اسٹیفن ملر کو سوزی وائلز کی جگہ وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔
Read the complete story at Siasat Daily Urdu00