منشیات فروش گینگ جو مہنگی گاڑیوں اور اپارٹمنٹس کا لالچ دے کر بچوں کو کرائے کے قاتل بنا رہے ہیں
ایڈم نے تسلیم کیا کہ جن قتل کے مقدمات میں اس پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے، وہ ’خاصے ہولناک‘ تھے۔ ’دن دیہاڑے حملے، ٹریفک جام میں فائرنگ۔۔ یہ سب کچھ ہو سکتا ہے۔ کبھی کسی شخص پر حملہ کرنا، اسے مارنا پیٹنا، اور کبھی اسے اس کی ماں کے سامنے اٹھا کر لے جانا اور گاڑی میں زندہ جلا دینا۔ میرے خیال میں میں اپنے
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

ایڈم نے تسلیم کیا کہ جن قتل کے مقدمات میں اس پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے، وہ ’خاصے ہولناک‘ تھے۔ ’دن دیہاڑے حملے، ٹریفک جام میں فائرنگ۔۔ یہ سب کچھ ہو سکتا ہے۔ کبھی کسی شخص پر حملہ کرنا، اسے مارنا پیٹنا، اور کبھی اسے اس کی ماں کے سامنے اٹھا کر لے جانا اور گاڑی میں زندہ جلا دینا۔ میرے خیال میں میں اپنے جذبات پر قابو رکھتا ہوں اور ان حالات سے نسبتاً اچھی طرح نمٹ لیتا ہوں۔‘
Read the complete story at BBC Urdu00
