ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔ یہ کمپنی ٹرمپ کے بیٹوں اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کے بچوں نے قائم کی تھی۔ صدر ٹرمپ نے اس کمپنی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے تاہم ڈیموکریٹس نے عندی
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔ یہ کمپنی ٹرمپ کے بیٹوں اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کے بچوں نے قائم کی تھی۔ صدر ٹرمپ نے اس کمپنی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے تاہم ڈیموکریٹس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ کانگریس کے تفتیشی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار اور اس کے غیر ملکی روابط کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔
Read the complete story at BBC Urdu00
